یوم آزادی کے موقع پر ناندیڑ اور پربھنی ریلوے اسٹیشن کی خوبصورت تصاویر

ناندیڑ: 14 اگست (ورق تازہ نیوز) ساؤتھ سینٹرل ریلویز کے ناندیڑ ڈویژن کے تحت چلنے والے تمام بڑے اسٹیشنز کو آج شام یوم آزادی کے جشن کے موقع پر لائٹس سے سجایا گیا.

ہر سال ڈویژنل ہیڈکوارٹر اور ناندیڑ ریلوے اسٹیشن کو قومی تہواروں کے وقت سجایا جاتا ہے. ناندیڑ ریلوے اسٹیشن بھی ملک کے خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشنوں میں شمار کیا جاتا ہے.

ناندیڑ ریلوے اسٹیشن کی تصاویر

ناندیڑ ہیڈکوارٹر تصاویر

پربھنی ریلوے اسٹیشن کو بھی سجایا گیا ویڈیو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading