ویڈیو میوات کے ایک مدرسہ کے طلبائ کا ہے۔ میوات کے بچے دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارت میں انقلابی وہی لآ سکتا ہے جو وطن سے محبت کرے۔ یہ بچے میوات میں مدرسہ افضل العلوم عیدگاہ روڈ مہوں کے ہیں۔
#mewat #AazadiKaAmritMahotsav Children of #Madarsa #DelhiMumbaiExpress pic.twitter.com/ZXl0ucWdTE
— Waraquetaza Online (@WaraqueTazaUrdu) August 14, 2022

