ہنگولی :مسلمانوں کے آٹورکشہ وگاڑیوں پر لاٹھیاں برسانے والے تین پولس ملازمین معطل

ہنگولی:13اگست ۔(ورق تازہ نیوز)گزشتہ روز عیدالاضحی کے موقع پر ہنگولی شہر میں رونما ہوئے حالات کے بعد مسلم اکثریتی علاقوں مستان شاہ نگر میں پولس پیٹرولنگ کے دوران تین پولس ملازمین نے وہاں کھڑے آٹورکشہ ودیگر گاڑیوںپر اپنے پاس موجودسرکاری ڈنڈے برسائے تھے جس سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

ان واقعات کے ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پروائر ہونے کے بعدضلع ہنگولی کے ایس پی یوگیش کمار نے تین پولس ملازمین گنیش وابڑے ‘ ویلاس شنگارے ‘نتین رام دینوار کومعطل کرنے کے احکامات جاری کردئےے ہیں ۔

ان احکامات کا مکتوب حسب ذیل ہے ۔

police

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading