ہبلی ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ

بنگلورو ۔ 21 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ پیر کے دن ہبلی ریلوے اسٹیشن پر شمالی کرناٹک میں دھماکہ ہوا جبکہ اُس نے چھوٹے پلاسٹک کے ڈبے جو لاوارث تھے ، پلیٹ فارم پر لاوارث بکیٹ میں بھرکر اُٹھانے کی کوشش کی ۔ مہاراشٹرا کے شیوسینا رکن اسمبلی پرکاش راؤ اہدکر کا نام مبینہ طورپر ایک ہاتھ سے لکھے ہوئے پوسٹر پر جو پلاسٹک کی بکیٹ پر چپکایا گیا تھا درج ہے ۔ پتہ اور نعرہ ’’بی جے پی نہیں، این ایس یو آئی نہیں صرف شیوسینا چاہئے ‘‘ درج تھا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading