ہانگ کانگ میں طالب علم کی موت کے بعد موم بتیوں کیساتھ جلوس

ہانگ کانگ ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہانگ کانگ میں جمہوریت حامی احتجاجیوں نے جمعہ کو پورے شہر میں موم بتیوں کے ساتھ ایک جلوس نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جو دراصل اس طالب علم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نکالا جائے گا جو پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگیا تھا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading