کویت کیلئے ہندوستان اور پاکستان کی پروازیں بحال

کویت سٹی : کویت نے پاکستان و انڈیا سمیت متعدد ملکوں کے لیے تجارتی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کویتی نیوز ایجنسی (کونا) کے مطابق کویتی کابینہ نے اجلاس میں ہندوستان اور پاکستان سمیت بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور مصر کے لیے تجارتی پروازوں پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر حکومت نے کہا ہے کہ ’ مذکورہ ممالک سے پروازوں کی بحالی کورونا کے انسداد کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی ہدایات کے مطابق ہوگی‘۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading