کمل ناتھ ہی مدھیہ پردیش کے وزیراعلٰی ۔17 دسمبر کو حلف برداری

نئی دہلی ۔14۔دسمبر ۔چھتیس گڑھ اورراجستھان میں وزیراعلیٰ کو لے کر پس و پیش برقرار ہے، لیکن مدھیہ پردیش وزیراعلیٰ کا کانگریس نے فیصلہ کر لیا ہے۔ کمل ناتھ مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے. پارٹی کے سینئر لیڈر اے کے انٹونی نے ابھی تھوڑی دیر قبل بھوپال میں اعلان کیا ہے. اب کمل ناتھ 17 دسمبر کو حلف لیں گے۔دوسری طرف کانگریس صدرراہل گاندھی نے کارکنان سے صبر رکھنے کی اپیل کی تھی۔ انہوں نے لیو ٹالسٹائے کا ایک کوٹ ٹوئٹ کیا۔ انہوں نے کمل ناتھ اورجیوتی رادتیہ سندھیا کے ساتھ اپنی تصویرڈالی اورلکھا "دو سب سے طاقتورپہلوان۔ وقت اورصبرہیں”۔ اب دونوں لیڈروں کے ساتھ اے کے انٹونی بھوپال کے لئے روانہ ہوگئے تھے. انہوں نے پارٹی ممبران اسمبلی کی میٹنگ کے بعد انٹونی نے وزیراعلیٰ کے نام کا باضابطہ اعلان ک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading