چین میں ایک نوجوان نے بی ایم ڈبلیو کار کو کھروچ ڈالاتاکہ اس کے والد یہ کار خرید کے دے سکیں

چین میں ایک نوجوان نے بی ایم ڈبلیو کار کو کھروچ ڈالاتاکہ اس کے والد یہ کار خرید کے دے سکیں

بیجنگ ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے شوروم میں رکھی ہوئی بی ایم ڈبلیو کار کو کھروچ دیا تھا ۔ اس نوجوان نے یہ کار محض اس لئے خراب کری تاکہ اس کے والد اسے کار خرید کر دیدیں ۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتاہے کہ وہ اس نقصان کا اسے اندازہ نہیں تھا ۔ تاہم اس کی یہ حرکت کیمرے میں دیکھی گئی ۔ اس نے کہا کہ اس کے والد نے وعدہ کیا تھا کہ اس کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے بعد اسے ایک کار خریدکر دے گا لیکن اپنا وعدہ پورا نہیں کیا ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading