پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 11 ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی : ملک کی تیل مارکٹنگ کرنے والی کمپنیوں نے آج جمعہ کے روز مسلسل 11 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔دہلی میں پٹرول کی قیمت آج 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی۔ 7 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دنوں میں 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔ اس کے بعد دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading