پولیس کو شیزان خان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا

ممبئی:ملزم شیزان کے وکیل نے کہا ’’تفتیش میں یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پولیس کے پاس شیزان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تونیشا کی والدہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔

پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے، ہمیں انتظار کرنا چاہیے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ شیزان بے قصور ثابت ہوں گے۔‘‘

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading