پربھنی:31/ ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)آج بروز منگل 31 ڈ سمبر کو صبح استاد گیانو پاسک کالج پر بھنی کے سابق صدر شعبہ اردو پروفسر حمید اللہ خاں انتقال کرگئے

J9اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے۔درجات بلند کرئئے۔ انہوں نے کئ نسلوں کی تربیت اور علمی آبیاری کی۔اللہ ان کی خدمات کا بہترین صلہ دے۔آمین
ع آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہ ء نو رستہ اس گھر کی نگہبانی کرے