پاکستانی ہندو طبی طالبہ کی نعش اور لباس پر مردانہ ڈی این اے دستیاب

پاکستانی ہندو طبی طالبہ کی نعش اور لباس پر مردانہ ڈی این اے دستیاب

٭ اسلام آباد : پاکستان کے تحقیقاتی محکمہ نے جو ایک ہندوڈینٹل اسٹوڈنٹ (خاتون) کی موت کے بارے میں تحقیقات کررہا ہے۔ مردانہ ڈی این اے مشکوک شخص کا اس لڑکی کی نعش اور لباس پر پائیں۔ نمرتا چندانی جو پاکستان کی بی بی آصفہ ڈینٹل کالج سے تعلق رکھتی ہے ، 16 ستمبر کو مردہ پائی گئی تھی جبکہ اس کی گردن رسی سے بندھی ہوئی تھی۔ اس کے بھائی کا کہنا ہیکہ اس کی گردن پر پائے جانے والے نشانات سے پتہ چلتا ہیکہ اس کیا قتل ہوا تھا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading