ٹی وی سیرئیل میں سیدھی نظرآنیوالی بہو شردھا آریہ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں جس سے دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے

ممبئی کنڈلی بھاگیہ (Kundali Bhagya) ان دنوں ٹی وی دنیا پر راج کرتا ہوا نظر آ رہا ہے . ٹی آر پی لسٹ میں بھی یہ شو ہمیشہ آگے بنا رہتا ہے .

اس شو کے تمام کردار بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتے ہیں اور خوب پسند کئے جاتے ہیں. شو میں سیدھی سادی بہو کے رول میں نظر آنے والی پریتا یعنی شردھا آریہ کی بھی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے.ٰہی وجہ ہے کہ گھر.گھر میں پہچان بنا چکیں پریتا یعنی شردھا آریہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کریں سرخیاں بن جاتا ہے.

شردھا آریہ نے انسٹاگرام پر تازہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جو سرخیوں میں چھا گئیں.اس فوٹو شوٹ کیلئے شردھا نے بیحد سیزلنگ اوتار میں پوز دئے ہیں. انہیں نے ایک ؁یبل پر ؤاؤں رکھ کر تصویریں کلک کروائیں.شردھا کا یہ بولڈ فوٹو شوٹ ان کے فینس کے درمیان چرچا میں رہا. ان تصویروں میں انہوں نے بیحد ہی لائٹ میک اپ کیا ہوا ہے.

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے بالوں کا اسٹائل بھی بیحد الگ اور سادہ لیا ہوا ہے.شردھا نے تصویروں کے ساتھ کیپشن بھی دیا، پیار وہ یار کے جو نام پہ ہی مٹ جائے. پی ایس. جان کے بدلے جان لوں نذرانہ.شو میں سیدھی سادی بہو کے رول میں نظر آنے والی پریتا یعنی شردھا آریہ کی بھی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے.

ان دنوں شردھا آریہ (Shraddha Arya) کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں. ان تصویروں میں شردھا آریہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں. ان تصویروں میں شردھا ٹریڈیشنل (Shraddha Arya bikini Photos) اوتار میں نظر آرہی ہیں. شردھا کی یہ تصویریں ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کی جارہی ہیں.