"हम काग़ज़ नहीं दिखाएँगे।”
Inspired by the spirit of every protestor and India-lover. With hat-tips to Rahat Indori saab and the Bangla slogans.
(There is no copyright on these words – feel free to use them, adapt, sing, modify, create.) pic.twitter.com/bJZULAAvR8
— वरुण (@varungrover) December 21, 2019
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے درمیان کامیڈین اور نغمہ نگار ورون گروور نے ٹوئٹر پر ایک نظم کی ویڈیو پوسٹ کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر کافی پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں ورون گروور کہہ رہے ہیں، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے۔ جبکیہ اس ویڈیو کے ’سب ٹائٹل‘ میں لکھا گیا ہے ’ہم این آر سی کے کاغذ نہیں دکھائیں گے۔‘
تاناشاہ آکے جائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
تم آنسو گیس اچھالو گے، تم زہر کی چائے ابالوگے
ہم پیار کی شکر گھول کے اسکو، گٹ گٹ گٹ پی جائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
وہ میزد کہتے ہیں
یہ دیش ہی اپنا حاصل ہے، جہاں رام پرساد بھی بسمل ہے
مٹی کو کیسے بانٹوگے، سب کا ہی خون تو شامل ہے
تم پلیس کے لٹھ پڑا دوگے، تم میٹرو بند کرا دوگے
ہم پیدل پیدلک آئیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
اس ویڈیو میں ورون گروور مزید کہتے ہیں
ہم منجی یہیں بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
ہم سمودھان کو کو بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
ہم جن-گن-من بھی گائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
تم ذات پات سے بانٹوگے، ہم بھات مانگتے جائیں گے
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے
یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-