ویڈیو: انسانوں پر پابندی ، پرندے بیت اللہ کا طواف کرنے لگے : سبحان اللہ

ویڈیو: انسانوں پر پابندی ، پرندے بیت اللہ کا طواف کرنے لگے : سبحان اللہ

دنیا میں ہر جاندار شے اللہ نے اپنی عبادت کے لئے تحلیق کی ہے اور دنیا میں اللی کا ایک گھر میں تعمیر ہے جسے ہم سب خانہ کعبہ کہتے ہیں۔

اللہ کا گھر یعنی خانہ کعبہ دنیا میں واحد جگہ ہے جہاں مستقل طور پر طواف کا سلسلہ جاری رہتا ہے لیکن حال ہی میں پوری دینا میں پھیلی وباء کے باعث طواف کعبہ کے لئے اندرونی جگہ بند کردی گئی جس کے بعد ہم نے دیکھیں کچھ یہ مناظر۔

ویڈیو میں باقاعدہ دیکھا جاسکتا ہے کہ فرش والے طواف کے لئے موجود نہیں البتہ عرش والے طواف کعبہ میں صرف ہیں۔

یہ قدرت کا کرشمہ ہے کہ حکم خداوندی پر پرندے اللہ کے گھر کے گرد مستقل چکر لگا رہے ہیں۔