ویاپم اسکام میں 31 مجرمین ، 25 نومبر کو سزا

٭ سی بی آئی کی ایک عدالت نے مدھیہ پردیش کے ویاپم اسکام میں 31 ملزمین کو مجرم قرار پایا ہے۔ اُنھیں متعدد الزامات پر خاطی پایا گیا جن میں تلبیس شخصی ، دھوکہ دہی اور جعلسازی شامل ہیں۔ عدالت نے کہاکہ سزا کا اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا۔ یہ اسکام پروفیشنل کورسیس میں اور اسٹیٹ سرویسس میں گزشتہ کئی سال سے داخلے کیلئے ایم پی پی ای بی کے امتحانات میں بے قاعدگیوں سے متعلق ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں