وزیر اعظم مودی کی ناندیڑ آمد : اشوک راؤ چکھلکی کر و دیگر نے استقبال کیا

ناندیڑ: 4 مارچ ورق تازہ نیوز ۔ آج ناندیڑ کے گرو گووند سنگھ جی ہوائی اڈے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد ہوئی ۔ وہ آج دوپہر دو بجے کے قریب عادل آباد سے ناندیڑ پہنچے۔

ہوائی اڈے پر معززین کے استقبال کے بعد وہ ایک خصوصی پرواز سے چنئی کے لیے روانہ ہوئے۔

اس موقع پر اشوک راؤ چوہان ایم پی چکھلی کر ہیمنت پاٹل و دیگر نے انکا استقبال کیا۔ اس بعد وزیر اعظم خصوصی طیارے سے چینئی کیکئے روانہ ہوگئے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading