وزیر اعظم نے رمضان کے مقدس موقع پر لوگوں کومبارک پیش کیا
نئی دہلی ، 24 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’رمضان مبارک! میں سب کی سلامتی، خوشحالی کے لئے دعاگو ہوں۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آنے اور ہفتہ کو پہلا روزہ ہونے کے اعلان کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کی مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا
”رمضان مبارک! میں دعا گو سبھی محفوظ رہیں۔ یہ مقدس مہینہ رحم دلی، رواداری اور بھائی چارہ لے کر آئے۔ امید ہے کہ ہم کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن جیت حاصل کریں گے اور دنیا کو صحتیاب بنائیں گے۔“
Ramzan Mubarak! I pray for everyone’s safety, well-being and prosperity. May this Holy Month bring with it abundance of kindness, harmony and compassion. May we achieve a decisive victory in the ongoing battle against COVID-19 and create a healthier planet.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 24, 2020