ورون دھون کا ”بھارت“ میں مختصر کردار

بالی وڈ اداکار ورون دھون،ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ”بھارت“ میں مختصر کردار ادا کریں گے لیکن یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ ورون دھون کا مختصر کردار کوئی گانا ہو گا یا باقاعدہ کردار ہو گا فلم میں اداکار سلمان خان، کترینہ کیف، تبو، دیشا پتانی، آصف شیخ اور سنی گروور شامل ہیں۔ ورون دھون فلم ” کلنک“میں بھی دکھائی دیں گے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading