ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج 17مئی کو 13۔نئے پازیٹیو کیسیز،کل تعداد 97 ہوگئی

ناندیڑ 17۔(ورق تازہ نیوز)آج صبح گیارہ بجے ناندیڑ میں کورونا وائرس کے 13 نئے مریض پازیٹیو پائے گئے ہیں جن میں 9 مسافر ہیں ۔دو مریض ابچل نگر کے رہنے والے ہیں۔ایک مریض کا تعلق کربلا علاقہ سے اور ایک پازیٹیو بارڈ کاہے۔ان سبھی کی حالت بہتر ہے
ان مریضوں میں بارہ مرد ہیں اور ایک 57سالہ خاتون ہے۔مرد مریضوں کی عمریں 13تا74سال کے درمیان ہے۔۔ ناندیڑ میں اب تک مریضوں کی تعداد 97 ہوگئی ہے جس میں سے 26 صحت مند ہوکر گھر چلے گئے ہیں اور 5 مریضوں کی موت ہوگئی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading