ناندیڑ کارپوریشن کے موظف اسسٹنٹ کمشنر صادق خان کا انتقال

ناندیڑ:30. مارچ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے موظف اسسٹنٹ کمشنر جناب صادق خان کا مختصر سی علالت کے باعث کل شب گیارہ بجےانتقال ہوگیا۔ا۔نکی عمر 60سال تھی۔

انکی نماز جنازہ آج صبح ساڑھے نو بجے کربلا قبرستان میں ادا کی گئی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں ائی۔رب العزت انکی مغفرت فرمائے ۔پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading