ناندیڑ پولس کو ملی جدید کووڈ موٹر سائیکلیں

ناندیڑ: 14 مئی (ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے چلتے پولس کو اپنے فرائض انجام دینے میں آسانی پیدا کرنے کی غرض سے محکمہ پولس نے جدید ترین کوڈ موٹرسائیکلیں فراہم کیں.

آج ضلع ایس پی اور ضلع کلکٹر کی موجودگی میں پولیس ملازمین کو ناندیڑ شہر میں کورونا کی روک تھام میں مدد فراہم کرنے اور ساتھ ہی گشت اور عوام میں بیداری پیدا کرنے کیلئے یہ جدید موٹر سائیکلیں دی گئیں.

یہ بائیکس ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس کے ہاتھوں تقسیم ہوئیں اور پولیس ملازمین بھی موجود تھے.

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading