ناندیڑ نتائج اپڈیٹ: وسنت چوہان کو سبقت حاصل

ناندیڑ:4۔جون( ورق تازہ نیوز) مراٹھواڑہ کے اہم ناندیڑ حلقے لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر سبھی کی نظریں مرکوز ہیں۔

آٹھویں راؤنڈ تک کانگرس پارٹی انڈیا اتحاد کی امیدوار وسنت چوہان نے 13500ووٹوں سے سبقت حاصل کئے ہوئے ہیں۔

ایسے میں بی جے پی کے امید دار پرتاپ پاٹل چھکلی کر اپنے حریف امیدوار سے ہر راؤنڈ میں پیچھے ہوتے جارہے ہیں

جبکہ تیسرے نمبر پر ونچیت اگھاڑی کے امیدوار اویناش بھوسی کر بھی 24 ہزار سے زائد ووٹ ملے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading