ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 27 جون بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے ۔
مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔
آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے