ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 12 دسمبر بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے
اور مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔
آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے
