ناندیڑ :معروف شخصیت محمد ایوب پہلوان (لیبرٹی والے)کا انتقال

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) شہر کی معروف شخصیت محمد ایوب پہلوان (لیبرٹی والے)، فرزند محمد یعقوب، کا انتقال ہو گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون

مرحوم کی تدفین آج رات 10:30 بجے کربلا قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading