ناندیڑ:12ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معراج احمد خان عرف سلیم صاحب ولد محبوب خان صاحب کا پونا میں آج 12 ڈسمبر کو کچھ دیر قبل انتقال ہوا ہے۔اُن کے قلب پر شدید حملہ ہوا جس کے باعث انھیں اسپتال میں داخل کروایا گیاتھا
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
نماز جنازہ کل 13 ڈسمبرکو صبح 10 بجے مسجد خواجگان نظام کالونی ناندیڑ میں ادا کی جائے گی اور تدفین ا±سی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئےگی۔