ناندیڑ شہر میں فائرنگ کی تازہ واردات؛دو افراد گرفتار

ناندیڑ:5۔ستمبر۔( ورق تازہ نیوز)شہر کے وزیر آباد علاقہ سے متصل دلیپ سنگھ کالونی میں کل شب بارہ بجے کے بعد فائرنگ کی واردات رونما ہوئی۔یہ فائرنگ دیسی ساخت کی پستول سے کی گئی ہے۔پوکس نے اس معاملے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیاہے۔

بتایا جاتاہے کہ کل شب دلیپ سنگھ کالونی میں دو گروہ میں جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ کی گئی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اسی وقت پولیس کو مقامی افراد نے کال کرکے اطلاع دے دی تھی اور وزیر آباد پولیس کے افسران جائے واردات پہونچ گئے اؤر وہاں موجود شیخ انور علی اور پردیپ سونو راوتے جو گرفتار کرلیا گیا۔جبکہ دیگر تین افراد فرار ہوگئے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading