ناندیڑ سے بڈنیرا(امراوتی)تبلیغی اجتماع کیلئے خصوصی ٹرین

ناندیڑ:2 ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)ساوتھ سنٹر ل ریلوے نے ناندیڑ سے بڈنیرا(امراوتی) میں منعقدہ تبلیغٰ جماعت کے عالمی اجتماع کےلئے خصوصی ٹرین چلانے کافیصلہ کیا ہے ۔
یہ ٹرین 6ڈسمبرکوناندیڑ سے اور9ڈسمبر کوبڈنیرا سے چلے گی ۔ چھ ڈسمبر کویہ ٹرین دوپہر چاربجے ناندیڑ سے روانہ ہوگی جبکہ9ڈسمبر کوبڈنیرا سے شب ساڑھے سات بجے روانہ ہوگی ۔ اس خصوصی ٹرین کا ٹائم ٹیبل حسب ذیل ہے ۔
itema.jpg

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading