ناندیڑ:( ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد ہارون سر سابقہ مدرس مدینتہ العلوم لال باڑا کا انتقال ہو گیا ہے۔
انکا مکان سہرا فنکشن ہال ٹائر بورڈ کے پاس ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اِنشاء اللہ اج بروز ہفتہ صبح 10 بجے کربلا کے قبرستان میں ادا کی جائے گی جلوس جنازہ انکے مکان سے صبح ٹھیک 30۔9 بجے نکلے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فراۓ آمین ثم آمین ۔