ناندیڑ :دارالعلوم غوثیہ رضویہ کا آج جلسہ جشن دستار بندی

ناندیڑ:بتاریخ 6_شعبان المعظم مطابق 17فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء دارالعلوم غوثیہ رضویہ اشرف نگر ہنگولی گیٹ ناندیڑ کا سالانہ جلسہ دستار بندی منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں فارغین طلبہ کرام کو دستار حفظ و قرات سے نوازا جائے گا ۔

مقرر خصوصی حضرت علامہ مولانا محمد محبوب رضا صاحب قبلہ (حیدرآباد )کا خصوصی خطاب ہوگا نیز مقامی علمائے کرام و مفتیان عظام بھی عوام الناس سے مخاطب ہوں گے آپ تمام سے گذارش ہیکہ کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں ثواب دارین حاصل کریں نقیب اہل سنت مولانا محمد تراب الد۔

ین صاحب رضوی بانی و مہتمم دارالعلوم غوثیہ رضویہ واراکین مدرسہ کی جانب سے شرکت کی درخواست ہے بعد جلسہ نیاز شریف کا اہتمام رہے گا

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading