ناندیڑ بریکینگ نیوز: گردوارہ علاقہ میں ہنگامہ۔ ایس پی کی گاڑی کی توڑ پھوڑ : ویڈیو دیکھیں

ناندیڑ:29مارچ(ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں گوروگوبند سنگھ جی گورودوارہ کے گیٹ نمبر ایک کے پاس لاک ڈاون میں سکھوں نے تلواروں کے ساتھ پولس پر حملہ کردیا ۔ جس میں کئی پولس والے زخمی ہوئے ۔حملہ آوروں نے ایس پی کی کار کو توڑ پھوڑ دیا ۔اسلحہ سے لیس حملہ آوروں سے خوف زدہ پولس والے ادھر اُدھر بھاگنے لگے ۔

آج ہولی کے دن ہلہ بول جلوس نکالتے ہیں جس کی اجازت نہ دینے پر یہ واقع رونما ہوا۔یہ واقعہ آج 29مارچ کو شام پانچ بجے کے قریب پیش آیا ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading