ناندیڑ:22اگست ( ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ اہلیہ عبدالبصیر صدیقی (MSEB) ساکن ناندیڑکا مختصر علالت کے بعد آج بروز جمعرات کو شب انتقال ہوا ہے۔
نماز جنازہ کل 23اگست کو بعد نماز جمعہ گنج شہیدان کربلا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ (انشاءاللہ )۔ مرحومہ‘ ڈاکٹر عبدالغقار صاحب اور عبد الحفیظ (لکی جنرل اسٹورچوک ناندیڑ) کی چھوٹی بھا بھی تھیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے آمین۔
