ناندیڑ:15۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے پربھاگ نمبر 13 ڈی ۔ چوپالہ مدینہ نگر کے ضمنی انتخابات کے لئے آج 15جنوری کو دوسرے دن دو پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئیں ۔
ایک پرچہ نامزدگی پٹھان ظفر علی خاں نے دوسری عزیزقریشی نے داخل کی ۔ اب تک جملہ تین نامزگیاں داخل کی گئی ہیں ۔رائے دہی 6فروری کو مقرر ہے