ناندیڑکورونابریکینگ نیوز:آج 26جولائی کوریکارڈ تعداد میں نئے پازیٹیو کیسز‘ایک مریض کی موت

ناندیڑ:26۔جولائی۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں آج بھی کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ کل 83پازیٹیو مریض پائے گئے تھے جبکہ آج 72 نئے کیسز آئے ہیں اور ایک زیرعلاج خاتون کی موت ہوئی ۔ ناندیڑ شہر کے شیوشکتی نگر میں سب سے زیادہ 10 مریض پائے گئے ہیں ۔ا س کے علاوہ شہر کے پنچایت سمیتی علاقہ میں ایک‘ اتوارہ میں 1 ‘ کابرا نگر میں1 ایس پی آفس احااطہ 1 ‘پاٹھک گلی3‘کلا مندر1‘بابا نگر 2‘ایم جی ایم کالج احاطہ 1‘چنمیہ ویلا آشیرواد گارڈن کے سامنے1‘ مل گیٹ روڈ1‘مہاویر سوسائٹی1‘قدیم کوٹھا3‘ہڈکو2‘ سیڈکو 1‘چوپالہ 1۔
اس کے علاوہ تعلقہ جات میں دیگر مریض پائے گئے ہیں ۔ ضلع بھر میں متاثرین کی تعداد 1324ہوگئی ہے ۔آج 242 سویب کے نمونوں کی جانچ رپورٹ موصول ہوئی تھی جس میں 161نیگٹیورہے اور 72 پازیٹیو پائے گئے۔

corona

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading