ناندیڑکورونابریکنگ نیوز:آج14جولائی کو ایک خاتون فوت‘40 نئے پازیٹیوکیسیز

ناندیڑ:13جولائی( ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آج لاک ڈاون کے دوسرے دن بھی ریکارڈ تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔کل ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میںزیرعلاج ہنگولی کے منگلوار پیٹھ کی 45 سالہ خاتون کی موت ہوگئی ۔ اس طرح اب تک ضلع میں 36اموات ہوئی ہیں ۔ آج شام پانچ بجے موصول رپورٹ کے مطابق ضلع میں آج 40نئے افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں ۔اس طرح متاثرین کی تعداد 690 ہوگئی ہے ۔


نئے پازیٹیو مریضوں کی تفصیل اس طرح ہے ۔
وزیر آباد :ایک خاتون عمر39 سال ۔پدماجی سٹی‘ اسرجن ناندیڑ:چار مردعمریںب الترتیب 36‘ 38‘ 44‘ 52 ۔ دو خواتین عمریں14سالہ لڑکی اور35سالہ خاتون ۔

رحیم پورنگر ‘ناندیڑ:ایک مرد عمر45سال ۔گن راج نگرناندیڑ: ایک 45 سالہ شخص۔غنیم پورہ ناندیڑ:ایک خاتون عمر65 سال ۔ کابرا نگر ناندیڑ:24 سالہ نوجوان ۔ ہڈکو ناندیڑ: ایک خاتون عمر 65سال ۔ سادھنا نگر دیگلور : دو مرد عمریں 13سالہ لڑکا‘21سالہ نوجوان اور چار خواتین عمریں 10۔ 17.29, 55 ۔کنوٹ:ایک مرد 30سال۔ امام واڑی تعلقہ قندہار: ایک 25سالہ خاتون۔ پھلوڑتعلقہ قندہار: 64سالہ مرد ۔ مکرم آباد تعلقہ مکھیڑ:31سالہ نوجوان۔ دو خواتین 25اور32سال ۔

ہسنادتعلقہ مکھیڑ:ایک خاتون 24سال ۔گورکشن گلی مکھیڑ: دو مرد عمریں20اور31سال اور ایک خاتون 65سال ۔بالاجی گلی نرسی‘تعلقہ نائیگاوں : ایک مرد25سال۔اور22سالہ خاتون ۔ شیام نگر نرسی ‘نائیگاوں : دو مرد عمریں17‘19سال ‘دو خواتین عمریں 37 ‘ 11سال ۔ حدگاوں:35سالہ خاتون۔ گجراتی کالونی دھرم آباد:ایک مرد عمر83سال ۔ پٹیل نگر دھرم آباد: ایک مرد 38سال ۔ دھرم آباد :31سالہ مرد‘ وٹھل نگرنزد شیواجی نگر دھرم آباد:ایک مرد 65سال ۔ گنگاکھیڑ ضلع پربھنی: 48 سالہ مرد ناندیڑمیںزیر علاج ہے ۔ناندیڑمیں 34مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading