ناندیڑ:27/اکتوبر ۔( ورقِ تازہ نیوز) لیبر کالونی ناندیڑ کے ساکن جناب کلیم بھائی گرنے والے کی والدہ ماجدہ کا اج بروزِ اتوار کو انتقال ہوگیا ہے ۔

مرحومہ کا جلوس جنازہ کل بروز پیر کو صبح نو بجے انکے مکان سے نکلے گا اور مسجد عابدین میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی اور اس سے متصل قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات کو بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔