ناندیڑ:25اکتوبر۔(ورقِ تازہ نیوز)شہر کے ریلوے اسٹیشن کے آٹورکشہ اسٹینڈمیں کھڑے تین آٹورکشہ والوں چند نامعلوم اشرار نے دوسرے کے جھگڑے کی بنیاد پر حملہ کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی ۔ا س واقعہ میں تین مسلم آٹورکشہ ڈررائیوزخمی ہوئے ہیں۔
ناندیڑ:مسلم ٹورکشہ ڈرائیوروں پر حملےکی تفصیلی خبرمعہ تصاویر