ناندیڑ:۔آج بتاریخ 1نومبر بعد نماز جمعہ کے AMC کلاتھ سینٹر بمقام مسجد قباء باغبان کالونی دیگلور ناکہ ناندیڑکا شاندار افتتاح عمل میں آیا۔
شہر ناندیڑ میں عوام الناس کی سہولت اور انکی پسندیدہ کپڑوں کا مرکز AMC کلاتھ سینٹرکا افتتاح قرآن کریم کی تلا وت اور مسجد قباء کے امام مولانا سیدعمران صاحب ندوی کےنعتیہ کلام سے ہوا اور مہمان خصوصی میں حافظ محمد ہارون صاحب نقشبندی نے اللہ کی بار گاہ میں خیرو برکت کی دعا فرمائی .

اور اس میں مہمان خصوصی کی حثیت سے حضرت مولانا مظہرالحق کامل قاسمی اور اسی طریقہ سے حضرت مولانا سعد عبداللہ صاحب ندوی اور حافظ محمد ہارون صاحب نقشبندی اورناندیڑ کے دیگر مؤقر علماء موجود تھے۔اسی طرح دیگر مہمانان خصوصی میں شامل ناندیڑ حقہ جنوب کے ایم ایل اے موہن راو ہمبرڈے صاحب اور. کانگریس پارٹی کےودھان سبھا کے امید وار عبدالستار صاحب اور مجلس اتحادالمسلمین کے مہاراشٹر نائب صدر سیدمعین اور دیگر اہم شخصیات موجود رہیں۔

لہذا عوام الناس سے گذارش ہیکہ آپ ایک مرتبہ AMC کلاتھ سینٹر پر ضرور بالضرور *تشریف* لاکر خدمت کا موقع عنایت فرمائیں ہمارے پاس اعلی کوالیٹی اور برینڈیڈ . رائیمنڈ مُفَتْ لال اور اسی طریقہ سے سیارام وغیرہ سبھی قسم کے کپڑے واجبی قیمت میں دستیاب ہےAmc شاپ کے اونر جناب الحاج محمد ایوب صاحب ارو مولانا محمد ندیم اشاعتی اور خاندانِ افراد نے سبھی آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
8830302499
مولانا محمد ندیم اشاعتی
8329119611
حافظ محمد اُویس اشاعتی
9370157615
حافظ محمد نوید اشاعتی موجود تھے۔