ناندیڑ:20ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں آج ناندیڑشہر میں کل جماعتی تحریک ناندیڑ کی جانب سے تاریخی مظاہرہ کیاگیا اورمسلمانوں نے رضاکارانہ طور پر بند منایا ۔
دوپہر بعد نماز جمعہ ضلع کلکٹر دفتر کے روبرو ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں نے دھرنے میں شرکت کی۔حسب ذیل میں تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں ۔( فوٹو ز:منورخان)


















