ناندیڑمیئراورڈپٹی میئر کے الیکشن ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ہوں گے

ناندیڑ:10ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ میونسپل کارپوریشن کے موجودہ میئراور ڈپٹی میئر کے چناو جلد سے جلد ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ منعقد کرنے مہاراشٹر کے محکمہ شہری ترقیات نے ہدایت دی ہے۔ اس طرح کا ایک ای میل میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو گزشتہ شام 9 ستمبر کو موصول ہواہے ۔

واضح ہو کہ میئراورڈپٹی میئر کی کارکردگی کی معیاد 30اپریل 2020 کاکو ختم ہوچکی ہے لیکن کورونا وباءپھیلنے سے نئے میئر اورڈپٹی میئر کاچناو نہیں ہوسکا تھا اور میئر اور ڈپٹی میئرکاچناو نہیں ہوسکاتھااورمیئر اورڈپٹی میئر کی معیاد میںتوسیع کردی گئی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ کارپوریشن انتظامیہ الیکشن کی تاریخ کومقرر کرنے پر غوروخوص کررہاہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading