ناندیڑ:مرزا امان اللہ بیگ کا انتقال

ناندیڑ:19۔ ستمبر ۔ مرزا امان اللہ بیگ ابن مرزا محمود بیگ ، ساکن نئی آبادی ناندیڑ، کا آج دوپہر تین بجے بعمر 72 سال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ صبح دس بجے مسجد عابدین نئی آبادی میں ادا کی جاے گی اور تدفین اسی مسجد کے احاطہ میں عمل میں آے گی۔

پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading