ناندیڑ:محمد اسماعیل کا انتقال

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کیساتھ یہ اطلاع دیجاتی ھیکہ جناب محمد اسماعیل ولد محمد عبد الکریم صاحب (ہلدی والے) محلہ منڈھائی کا آج صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔انا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گنج شہداں کربلا میں ادا کی جائیگی۔ ان کا جلوس جنازہ نئی مسجد سے نکلے گا ۔وہ، محمد ابراہیم ، محمد خلیل پینٹر کے بھائی اور الحاج خواجہ معین الدین صاحب کے داماد اور محمد مدثر و محمد مکرم کے والد محترم اور محمد فہیم ٹینٹ والے اور مجیب احمد محمد رمیز احمد کے خسرتھے ۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading