ناندیڑ:23/ آگست ۔ اج بروز بدھ 23 آگست کو فتح برج ناندیڑ کے ساکن جناب محبوب خان صاحب مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا انتقال ہوگیا۔ إِن لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحومہ کی نماز جنازه إِن شَاءَ الله بعد نماز عشاء مسجد بارہ امام منیار میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین مکہ مسجد چوک بازار میں عمل میں آئے گی۔
اس طرح کی اطلاع فرزندان مسعود خان، منصورخان بونڈ رائٹر – مصطفی خان – منظورخان ،مظہر خان ۔مجاہد خان الیکٹریشن ،مظفر خان ،مبشیر خان،محسن خان نے دی ہے۔ آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین