ناندیڑ:2/ اگست ۔ (ورق تازہ نیوز)نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب قاضی مشتاق صاحب حال مقیم دھنے گاؤں کا صبح چار بجے انتقال ہوگیا ہے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ایسی اطلاع ہیکہ
انشاءاللہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گنج شہیدان کربلا میں ادا کی جائے گی اور تدفین اسی قبرستان میں کی جائے گی ۔
اللہ تعالی مرحوم کے متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین۔