ناندیڑ:عبد الرشید نواب کا انتقال

ناندیڑ:9/ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ عبد الرشید صاحب نواب، ساکن بلال نگر ناندیڑ کا کل رات مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحوم کا جلوس جنازہ آج بعد نماز ظہر 2 بجے انکے گھر بلال نگر سے نکلے گا اور نماز جنازہ آج بروز پیر بتاریخ 9 دسمبر 2024 کو گنج شہیداں قبرستان کربلا ، ناندیڑ ۔ میں 30۔2 بجے انشاء اللہ ادا کی جائے گی،

مرحوم , عبدالحمید عرف پاشو نواب ، عبدالحسیب عرف بابو نواب، عبدالمقیت عرف منا نواب، عبدالقدیر نواب ، عبدالخالق نواب کے بھائی اور محمد شاھد مرحوم کے والد تھے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading