ناندیڑ:شیخ خواجہ معین الدین کرمانی کا انتقال

ناندیڑ:یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شیخ خواجہ معین الدین کرمانی ساکن مدینہ نگر دیگلور ناکہ ناندیڑ کا آج بروز جمعہ صبح مختصر سے علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔ان للہ وانا الیہ رجعون ۔

ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عیدگاہ جدید قدوائی نگر میں ادا کی جائے گی۔ ان کا مکان مدینہ نگرمیں مدینہ ہارڈ ویئرکے پیچھے ہے۔ مرحوم ؛مولوی احمد الدین’نیوز پیپر ایجنٹ کے حقیقی داماد اور سراج الدین نیوز پیپر ایجنٹ کے حقیقی بہنوی تھے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading