ناندیڑشہر سے دومسلم نوجوان لاپتہ

ناندیڑ:یکم جنوری(ورق تازہ نیوز) ہلال نگر ناندیڑ سے تعلق رکھنے والا 32 سالہ شیخ عالم شیخ محبوب 20 دسمبر سے کچھ کہے بغیر گھر چھوڑ کرچلاگیا۔ اس شخض کا کا رنگ ساونلہ ، چہرہ گول ، اونچائی 5 فٹ 3 انچ ، لباس پتلون شرٹ اور پاو¿ں میں جوتے ، ہندی اور مراٹھی میں زبان آتی ہے۔اگر اس حلیہ کافرد کہی نظرآئے تو پولیس انسپکٹر پوار نے اپیل کی کہ وہ دیہی پولس اسٹیشن سے ربط قائم کریں۔

دریں اثناءشہرکے ملن نگرفیروزخاں انصار پٹھان (35 سال) 3 دسمبر سے اپنے گھر سے چلاگیا۔ اس شخص کی اونچائی 170 سینٹی میٹر ، رنگ ساولہ ‘جسم پر سفید قمیض اور پاو¿ں میں بھوری پتلون ، پیروں میں چپل ہے۔گر اس حلیہ کافرد کہی نظرآئے تو پولیس انسپکٹر پوار نے اپیل کی کہ وہ دیہی پولس اسٹیشن سے ربط قائم کریں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading