آج ناندیڑ شہر میں نکالے گئےجلوس عید میلادالنبی ﷺ کی تصاویر

ناندیڑ:24نومبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر میں جلوس عید میلادالنبی ﷺ حسب روایت نظامی کالونی ‘سری نگر ناندیڑ کے گراونڈ سے صبح ساڑھے نو بجے نکالا گیا اور دوپہر تقریبا دیڑھ بجے اسکا اختتام میلاد گراونڈ محمدعلی پر ہوا ۔ جلوس کی چند تصاویر ہمارے فوٹوگرافر منورخان نے اپنے کیمرے میں قید کی ہے ۔جو حسب ذیل دیکھی جاسکتی ہیں.



اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading