ناندیڑ:سگریٹ اور تمباکو و دیگر مصنوعات کی کھلی فروخت پر پابندی

ناندیڑ:28 ستمبر۔( ورق تازہ نیوز) کوویڈ۔19 متعدی امراض کو روک تھام کے ایک حصے کے تحت ، دفعہ 7 ذیلی سیکشن 2 کے تحت سگریٹ ، بیڑی اور دیگر تمباکو کی مصنوعات کی کھلی یاچلرفروختپر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس طرح کی کھلی فروخت معاشرے اور صحت عامہ کے مفاد میں ضروری آئینی انتباہ نہیں دیتی ہے۔ کھلی فروخت کے خطرات سے صارفین کو متنبہ نہیں کیا جاتا ہے۔ اسلئے یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔ ضلع کلکٹر ڈاکٹر وپن اتنکر نے ایک مکتوب میں بتایا ہے کہ اب سے لفافے کے بغیر کھلی فروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading